وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہےکل وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے قومی سلامتی کے اجلاس میں سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی جبکہ عسکری قیادت اجلاس کو قومی سلامتی پر بریفنگ دے گی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف سمیت عسکری قیادت شرکت کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پشاور: انچارج پولیس چوکی پر حملہ

پشاور میں تھانہ بڈھ بیر کی حدود پر انچارج پولیس چوکی کی…

جامعہ بنوریہ کے مہتمم کی مصطفیٰ کمال سے ملاقات

جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعمان نعیم کی مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان ہاؤس…

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو شوکازنوٹس جاری

انسداد دہشتگردی کی عدالت کی جانب سے وزیر داخلہ کو شوکاز دہشتگردی…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 240.50 روپےکی سطح پر پہنچ گیا

بدھ کو روپے کی قدر مزید زوال کاشکار نظر آئی اور ڈالر…