قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 ریٹائرڈ افسران کوگرفتارکیا گیاہےتاہم اس گرفتاری کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔یہ تمام افسران قطر کی ایک نجی کمپنی’الظاہرہ العالمی کنسلٹینسی اینڈ سروسز‘ میں کام کررہے تھے یہ کمپنی قطر کی بحریہ کو تربیت اور ساز و سامان فراہم کرتی ہے اس کمپنی کےسربراہ خمیص العجمی رائل عمان ایئر فورس کےسبکدوش سکواڈرن لیڈر ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.