قطرکے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب ہوئی جس میں عربی ثقافت کےرنگ پیش کیے گئےقطر کےامیر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے ورلڈکپ کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کیا، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بھی فیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں شریک تھےامیر قطر کےخطاب کے بعد آتشبازی کا بھی مظاہرہ کیا گیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.