نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ذمہ دار پاکستانی شہریوں کی حیثیت سےایسےعناصرکی شدید مذمت کرناہماری اولین ذمہ داری ہےیہ عناصر دراصل پاکستان کے دشمنوں کو فائدہ پہنچا رہے ہیں۔پنجاب میں کسی کو بھی اپنے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی تضحیک یا دھمکیاں دینےکی اجازت نہیں دیں گے۔ شرپسندوں کو قانون کے مطابق جوابدہ ہوناپڑےگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیلاب متاثرین کیلئےعالمی کانفرنس کیلئے وزیراعظم جنیوا روانہ

وزیراعظم محمد شہبازشریف اعلی سطح وفد کےہمراہ اسلام آباد سے جنیوا چلے…

بجلی 11 روپے 34 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر

کراچی والوں کیلئے بجلی 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکی…

حکومت آئی ایم ایف کے آگے لیٹ چکی ہے،اسد قیصر

اسد قیصر نے کہا کہ سپر ٹیکس لگا کرانڈسٹری کا گلا گھونٹ…

محمد یوسف نے بچے کی بیٹنگ کی ویڈیو شیئر کرکے مداحوں سے رابطہ نمبر مانگ لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ایک بچے…