پنجاب یونیورسٹی میں تاریخ میں پہلی بار بی ایس پروگرام میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ ہوگا۔ گزشتہ سال پنجاب یونیورسٹی میں داخلے کے لیے تین لاکھ درخواستیں موصول ہوئیں۔راوں سال بی ایس آنر کےداخلوں میں انٹری ٹیسٹ لیا جائے گا، انٹری ٹیسٹ کے انعقاد کے لئے وائس چانسلر ڈاکٹر سلیم مظہر کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.