پنجاب یونیورسٹی نے ماسٹرز کے لیے داخلے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔پنجاب یونیورسٹی کیجانب سے ماسٹر ڈگری کےتمام پروگرامز کے داخلوں میں توسیع 10 روزکیلئےکی گئی ہے۔اب داخلے کےخواہشمند طلباء 20 جون تک داخلےجمع کرواسکتے ہیں۔اس سے قبل داخلے جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 جون تھی ۔یونیورسٹی انتظامیہ کےمطابق طلباء کی سہولت کےلیے تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انتخابی جلسے سے خطاب میں ن لیگی رہنما انتقال کرگئے

ن لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق چیئرمین بلدیہ کلرسیداں راولپنڈی میں ضمنی…

لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہے,وزیر اعظم

وزارت توانائی کے حکام نے ملک میں لوڈ شیڈنگ کی تازہ ترین…

عمران خان کے بارے میں عمران اسمٰعیل کا نظریہ سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران…

پاکستانی پاسپورٹ پر سعودی عرب جانیوالا افغان مسافر گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر کارروائی  کرتے ہوئے پاکستانی…