آئی جی پنجاب نے بابا گورو نانک کےجنم دن کےموقع پر پنجاب پولیس کےسکھ اہلکاروں کو چھٹیاں دے دیں۔سی پی او آفس لاہور میں پنجاب پولیس کےسکھ ہیڈ کانسٹیبل سردار رنجیت سنگھ کومدعو کیاگیا جہاں انہیں کیش انعام بھی دیا گیا آئی جی پنجاب نےکہا کہ مختلف مذاہب سے تعلق رکھنےوالےملازمین محکمہ پولیس کا حسن اور قیمتی اثاثہ ہیں ۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.