پہلے مرحلے میں کابینہ میں شامل کیےجانےوالےصوبائی وزرا سےحلف لیا اٹھا لیا چیف سیکرٹری پنجاب تقرری سےمتعلق نوٹیفکیشن پڑھ کر سنایا گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے حلف لیاجن میں سردار اویس لغاری اور ملک احمد خان خواجہ سلمان رفیق اور حسن مرتضیٰ رانا محمداقبال،عطاء اللہ تارڑ، چوہدری بلال اصغر اور علی حیدر گیلانی بھی حلف اٹھانے والوں میں شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کردیا

لاہور:پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کردیا، ڈویژنل سطح پر…

کراچی: آگ سے متاثرہ عمارت گرنے کا امکان نہیں، قابل مرمت ہے، ماہرین

این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کےماہرین کی ٹیم نے ایس بی سی…

اپوزیشن کا فلاپ شو اس کے ذاتی ایجنڈے کا نتیجہ تھا: شبلی فراز

شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن کا شو نواز شریف کے سسرالیوں…

کراچی:حلقہ این اے 240 میں ضمنی الیکشن،پولنگ کا عمل شروع

کراچی کے علاقے لانڈھی میں حلقہ این اے 240 میں پولنگ کا…