پنجاب میں چوتھے روز بھی ٹیکسٹائل ملز کو گیس کی سپلائی بند ہے،گیس نہ ملنے پر 400 کے قریب ٹیکسٹائل ملز کی بندش سے ایک ارب ڈالر کی برآمدات کم ہوں گی-ٹیکسٹائل ملز کو برآمدی آرڈر پورے کرنے میں دشواری کا سامنا ہے جبکہ ٹیکسٹائل ملز کی بندش سے ہزاروں ڈیلی ویجز ملازمین فارغ ہو گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ درآمدات روکنے سے زرمبادلہ ذخائر کی…

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی…

ایمازون نے 18 ہزار ملازمین کو فارغ کر دیا

ملازمین کو فارغ کرنے کے فیصلے کا اطلاق 18جنوری سے ہوگا۔ایمازون کےسی…

پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مہنگائی میں مزید اضافہ

ادارہ شماریات کیجانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ…