اگلے ہفتے سے پنجاب میں بجلی بچت پلان پر عمل کرانےکا فیصلہ کیا گیا ہے حکومت نے تاجر تنظیموں اور چیمبرز سے مشاورت مکمل کرلی ہےپنجاب میں بھی رات 9 بجےمارکیٹیں بندکردی جائیں گی، پہلےمرحلے میں یہ پابندی 2 ماہ کےلیےلگائی جائےگی، ریسٹور ینٹس بھی جلد بندکرنےکی تجویز پر غور جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیصل آباد:پولیس ملازمین کا ڈیٹا لیک، ہیکرز لاکھوں روپے لے اڑے

فیصل آباد میں پولیس اہلکاروں کا آن لائن ڈیٹا لیک ہونےکا انکشاف…

فیصل آباد: سستے آٹے کی تلاش میں گھر سے نکلنے والی خاتون ٹریفک حادثے میں جاں بحق

فیصل آباد میں سستے آٹے کی تلاش میں گھر سے نکلنے والی…

’جب مفتاح ٹی وی پر آتا ہے تو پیٹرول مہنگا ہوتا ہے‘

عوام میں ایک تاثر بن گیا ہےکہ جب بھی مفتاح اسماعیل ٹی…

عشاء تک بجلی مکمل طور پر بحال کردیں گے,وزیر توانائی

وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیر نےکہا ہےکہ جو پلانٹس ٹرپ ہوئےان کو دوبارہ…