ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان کے مطابق پنجاب میں قائم پانچ اوراس سے زائد منزلہ تمام عمارات کا انسپکشن 1122کمیونٹی سیفٹی ایکٹ کےتحت کیا جائےگا انسپکشن کا بنیادی مقصد عمارات میں کسی بھی قسم کی آتشزدگی کی صورت میں جانی و مالی نقصانات سےبچاؤ کےلیےموجوداقدامات کا جائزہ لینا ہےآتشزدگی سے بچاؤ کے انتظامات نہیں ہوں گے، سیل کردیا جائے گا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.