پنجاب حکومت کیجانب سے 3 اگست کےلاک ڈاؤن حکم نامےمیں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے لاک ڈاؤن آرڈر 9 اگست سے 31 اگست تک نافذ العمل رہے گا۔نوٹیفکیشن کا اطلاق لاہور،راولپنڈی، ملتان اور فیصل آباد کےعلاقوں میں ہوگا مذہبی، ثقافتی اور دیگرتقریبات انڈور منعقد کرنے پرپابندی ہوگی آؤٹ ڈور شادی کی تقریبات تین سو افراد کےساتھ رات 10 بجے تک کرنےکی اجازت ہوگی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.