پنجاب کی جیلوں میں سیکیورٹی کے نام پر لگائے گئے کیمرے بند ہونے کا انکشاف ہوا ہےڈی آئی جی لاہورریجن نےجیلوں کےسپرنٹنڈنٹس کومراسلہ بھجوادیا ہےجس میں جیلوں میں خراب معاملات کی نشاندہی کی گئی ہے۔جیلوں میں سی سی ٹی وی کنٹرول روم موثر انداز میں کام نہیں کررہےاکثر کیمرے بند پائے جاتے ہیں اور مختلف عذر پیش کیے جاتے ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.