لاہور: پاکستان تحریک انصاف کےلاہور میں ہونے والےجلسے کی تاریخ ایک بار پھر تبدیل کر دی گئی ہےتحریک انصاف کےمرکزی رہنما شفقت محمود نےاپنے بیان میں تحریک انصاف کے مینار پاکستان پر ہونے والےجلسے کے حوالے سے ایک نئی تاریخ دی ہے لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ اب 21 اپریل کو ہو گا،عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.