لاہور: پنجاب حکومت نےتمام سرکاری ملازمین کو 27 اپریل تک تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کرلیایہ فیصلہ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے عید الفطر سے قبل اس کی تیاریوں کےلیے کیا گیا۔پنجاب حکومت نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا جس میں تمام اداروں کےسربراہان کو 27 اپریل کو ہر صورت تنخواہ ادائیگی کا حکم دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Minor housemaid Rizwana discharged from hospital

A 15-year-old housemaid, Rizwana, who was allegedly subjected to brutal torture by…

نوجوان نے ہاسٹل کے کمرے میں مبینہ طور پر خود کشی کرلی

زین عباس ٹاؤن شپ کی ایک نجی یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھےاورانہوں…

مریم نواز نے شہبازشریف سےاختلافات پرپردہ ڈالتے ڈالتے اختلافات کا اشارہ بھی دے دیا

  مریم نواز نے کہا ہےکہ نواز شریف اور شہباز شریف ایک…