وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب میں پارکنگ مافیا برسر پیکار تھا پرویز الہی نے فیصلہ کیا ہے کہ اب پارکنگ مافیا کو پنپنےنہیں دیا جائے گا، وزیراعلیٰ نے تمام اضلاع میں پارکنگ فیس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.