وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی نے تاجروں کے مسائل حل کرنے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے پاکستان آٹو موبائل سپیئرپارٹس امپورٹرز اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات ہوئی، وفد کی قیادت ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ناصر حمید خان اور پیٹرن انچیف محمد عابد حمید خان نے کی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.