وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج  مری میں مختلف اداروں کا دورہ کریں گے اور تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال مری کا وزٹ بھی کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز مری میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے کام کا جائزہ لیں گے۔علاوہ ازیں حمزہ شہباز مری میں صفائی اور ٹریفک کے انتظامات کا معائنہ بھی کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عید الاضحیٰ پر ملک بھر میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا امکان

لاہور: محکمہ موسمیات نےعید الاضحیٰ پرآندھی اورگرج چمک کےساتھ موسلا دھار بارش کا…

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز

صبح 8 بجے شروع ہونے والا ووٹنگ کا عمل بغیر کسی وقفے…

نیب قانون میں ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

‏سپریم کورٹ نے نیب قانون میں حالیہ ترامیم کے خلاف چیئرمین پی…

کوئٹہ سے بھی عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کوئٹہ کی عدالت نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کیس میں عمران…