picture from google

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کا کہنا ہے کہ عید کی تعطیلات اور 20 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے باعث شیڈول تبدیل کیا گیا ہے جس کے بعد 8 جولائی کو ہونے والا امتحان اب 29 جولائی ،16 جولائی کو ہونے والا پرچہ اب 27 جولائی کو ہوگا جبکہ 18 جولائی کو ہونے والا پرچہ اب 28 جولائی کو ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈینگی بخار: کراچی کے اسپتال متاثرہ مریضوں سے اسپتال بھر گئے

کراچی میں ڈینگی بخار وبائی صورت اختیار کرنے لگا، کراچی کے اسپتال…

لاہور:زیورات کی دکان سے 5 کروڑ روپے مالیت کے زیور چوری

سندر کےعلاقے میں چوری کی واردات نجی سوسائٹی میں واقع زیورات کی…

بلوچستان حکومت نے عید الفطر پر قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کی کمی کر دی

محکمہ داخلہ بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان حکومت نےعیدالفطر پر قیدیوں…

شادی سے انکار کرنے پر 5 بچوں کی بیوہ ماں کی قتل

پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ مراد پور کے علاقے چٹی شیخاں میں…