راولپنڈی:پنجاب بارکونسل نےعدلیہ کےخلاف صوبے بھر میں احتجاجی تحریک چلانےکا اعلان کردیا ہے۔ پنجاب بارکونسل نےہڑتال کانوٹیفیکیشن اوراجلاس کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے 5دسمبرکو پنجاب بھر کی عدالتوں کےمکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا۔پنجاب بارکونسل کےمطابق 5 دسمبرسےسینئرموسٹ جج ملک شہزاد احمد کی عدالت کا مکمل بائیکاٹ ہوگا، صوبے کے 36اضلاع کی بارز میں مذمتی اجلاس اور احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اٹلی پاکستان کا ایک قابل بھروسہ دوست اور شراکت دار ہے، قمر زمان کائرہ

مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے…

پی ٹی آئی کے احتجاج سے تنگ بزرگ شہری نے مظاہرین کو کھری کھری سنادی

پی ٹی آئی احتجاج سے تنگ عوام نےمظاہرین کو کھری کھری سنادی…

علیم خان اور عون چوہدری کی نواز شریف سے ملاقات

نواز شریف سے لندن میں عبد العلیم خان اورعون چوہدری نے ملاقات…

بجلی کی قیمت میں مزید 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

بجلی کی قیمت میں مزید 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ  اضافے…