کانگریس کے رہنما ادت راج کا کہنا ہے کہ پلواما کا حملہ اقتدارکے بھوکے نریندرمودی نےکروایا کیونکہ وہ ہرحال میں 2019 کاالیکشن جیتناچاہتے تھےوزیراعظم نریندرمودی اقتدارکے لئے کچھ بھی کرسکتے ہیں پلواما حملے میں زخمی سیکورٹی اہلکاروں کوائیرایمبولینس کےذریعےمنتقل کرنے کی درخواست کاوزیراعظم مودی نے کوئی جواب نہیں دیا مودی اجازت دیتے تو40 بھارتی سیکورٹی اہلکاروں کی جان بچ سکتی تھی
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.