پپی ٹی وی پر گزشتہ شب شہرہ آفاق ترک سیریز ‘ارطغرل غازی’ کے پانچویں سیزن کی آخری قسط نشر کی گئی۔ اس ڈرامے کی جگہ اب ایک اورترک ڈرامہ نشر کرنے کا اعلان کیاگیا ہےجس کا نام ‘پایہ تخت، سلطان عبدالحمید’ ہے، اس ڈرامے کا آغاز 9 فروری بروز بدھ سےہوگا ہر بدھ سے اتوار کی شب 7:55 پرنشرکیا جائے گا
ارطغرل غازی کی تاریخی کامیابی کے بعد، پی ٹی وی لا رہا ہے
کہانی ایک سُلطان کی جسے عشقِ رسول ﷺ کی سچی لگن ہے۔
امت مسلمہ کی تاریخ کا ایک درخشاں باب
پایہ تخت، سلطان عبدالحمید (اردو زبان میں)
بدھ 9 فروری سے، ہر بدھ سے اتوار رات 7:55 صرف پٰی ٹی وی ہوم پر#PayiTakhtUrduPTV pic.twitter.com/4CQNDVG9XU— PTV Home (@PTVHomeOfficial) February 6, 2022