تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ رنگ دکھانےلگی۔ پاکستان تحریک انصاف اور جعلی بھارتی ہیومن رائٹس واچ کا گٹھ جوڑ سامنے آ گیا ہندوستانی نام نہاد ہیومن رائٹس واچ کی جانب سےشہباز گل کی گرفتاری کے معاملےکو اچھالنا اور عمران خان کی دہشتگردی ایکٹ کے تحت گرفتاری کےلئے ورکنگ گروپ کےزریعے ملک میں انتشار پھیلانے کی ایک بہت بڑی سازش ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور،سال 2022 کے 365 دنوں میں 2 ہزار سے زائد مرتبہ ہوا احتجاج

سال 2022 میں لاہور کی سڑکیں، اہم مقامات احتجاج کی زد میں…

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ، سو فیصد تماشائیوں کی اجازت

بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے جنوبی افریقہ کے خلاف…

روس، کورونا کیسز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ لاکھوں متاثر

 روس بھر میں کورونا وائرس کے اومیکرون کیسز کی تعداد میں تیزی…