پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز کے مطابق کل دوپہر 2 بجے زمان پارک سے داتا دربار تک ریلی نکالی جائے گی ریلی زمان پارک سے علامہ اقبال روڈ، ریلوے اسٹیشن سے داتا دربار پہنچے گی اور ریلی کی قیادت عمران خان کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سپریم کورٹ کا آڈٹ: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے رجسٹرار کو طلب کرلیا

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان کے مطابق سپریم کورٹ کے…

ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں

سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم) پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستارنے والدہ…

شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظوری، بھتیجے شیخ راشد شفیق کو پی ٹی آئی نے ٹکٹ جاری کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 راولپنڈی…

ڈینگی کےتدارک کے لیےتمام محکمےملکر اپنی ذمہ داریاں پوری کریں:ڈی سی لاہور

ڈی سی لاہورعمر شیر چٹھہ نےکہا ہے کہ ڈینگی کے تدارک کے…