تازہ ترین پیشرفت میں، اطلاعات ہیں کہ پی ٹی آئی امریکہ کےساتھ تعلقات بحال کرنا چاہتی ہے ذرائع کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی نے جد پر دھمکی دینے کا الزام لگایا تھا اسی کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا ہےپی ٹی آئی نے مبینہ طور پر ڈونلڈ لو سے کہا ہے کہ چلو ماضی بھلائیں اور آگے بڑھیں-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.