چیف الیکشن کمشنرآئینی ذمہ داریاں ادا نہیں کررہے ان کوعہدےسے ہٹایا جائےحکومتی اتحادیوں کی چیف الیکشن کمشنرسےملاقات کابھی ذکر کیا گیادائر ریفرنس میں کہاگیا کہ گزشتہ ماہ پی ڈی ایم نمائندہ وفد نے چیف الیکشن کمشنرسےملاقات کی تھی، چیف الیکشن کمیشن پرممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ جلد سنانےکیلئے دباؤ ڈالا گیاملاقات کےچند روز کےبعد ہی ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ سنادیا گی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.