لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی معیشت کی تباہی کی ذمہ دارہے۔جبکہ بیڈگورننس اورغلط معاشی پالیسیوں کی وجہ سےحالات ٹھیک نہیں ہو رہےپاکستان میں مہنگائی کی شرح خطے میں سب سے زیادہ ہے اور روپیہ بے وقعت ہوگیا ہےسودی معیشت اورکرپشن نےملک کو دیمک کی طرح چاٹ لیا ہےاورحقیقی تبدیلی صرف اسلامی نظام سےآئےگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.