خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر وزیراعظم عمران خان کو بھیجی گئی رپورٹ میں  بتایا گيا ہے کہ لکی مروت سے ڈاکٹر ہشام انعام اللہ کوٹکٹ نہيں دیا گيا، انہوں نے سیف اللہ برادران کے چاروں امیدواروں کو سپورٹ کیا، چاروں جیت گئے۔ تحریک انصاف نے اپنے امیدوار شفیع جان کو پشاور میں ٹکٹ نہیں دیا، وہ آزاد الیکشن لڑے اور تحریک انصاف کےامیدوار سے 10 ہزار زیادہ ووٹ لیے۔
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کل ہوگا

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 16 مئی کو ہوگاتاہم اس…

کورونا سے مزید 46 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا سے مزید 46 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او…

عظیم انقلابی شاعر حبیب جالب کی 29 ویں برسی

عظیم انقلابی شاعرحبیب جالب کو اپنےمداحوں سےبچھڑے 29 برس بیت گئےعظیم شاعرآخر…