اہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان  کا سینیئر  وزیر کے عہدے سےاستعفیٰ منظور کرلیا گیا۔گورنرپنجاب نے عبدالعلیم خان کا وزارت سےاستعفیٰ منظور کرلیا جس کا نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق علیم خان نے گزشتہ ماہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات میں اپنا اسعتفیٰ پیش کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان افغان حکومت کو تسلیم کرے سراج الحق کامطالبہ

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کو…

Pakistani brand issues apology for Kartarpur photoshoot

Mannat, a Pakistani fashion label, has been chastised for what many people,…

خاتون مداح کا محمد رضوان کو نگران وزیراعظم بنانے کا مطالبہ

گزشتہ روز پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی…