سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد وزیراعلی پنجاب کا الیکشن دوبارہ ہوگاسپریم کورٹ کےفیصلےکےبعد پنجاب کی صورتحال انتہائی دلچسپ ہوچکی ہےایسے لگ رہا ہے کہ پی ٹی آئی پنجاب سے جا چکی اب دوبارہ حمزہ شہباز ہی وزیراعلی منتخب ہوں گے پنجاب کےحوالہ سےن لیگ نے مشاورتی اجلاس بھی بلایا ہےجس میں اراکین کو متحد رکھنے پر بات چیت کی جائےگی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.