پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کا معاملہ ،تحریک انصاف نے 9 جنوری کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اعتماد کا ووٹ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے،عمران خان کو قانونی ماہرین نے رائے دی ہے کہ اعتماد کا ووٹ عدالتی فیصلے سے مشروط کیا جائےاعتماد کے ووٹ کیلئے گورنر کے حکم کی کوئی آئینی حیثیت نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

سیشن کورٹ اسلام آباد نےعدالت نے شہبازگل کی حاضری سے استثنیٰ کی…

ملکی معاشی حالات خطرے کی نشاندہی کررہے ہیں:علی زیدی

علی زیدی نےکہا ہےکہ پہلےدن سےکہہ رہا ہوں کہ یہ حکومت 2…

پر امن اور شفاف الیکشن کرانا ہماری ذمہ داری ہے، عطا تارڑ

وزیر داخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پر امن اور…

راولپنڈی، اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش، موسم خوشگوار

راولپنڈی اور اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی…