گزشتہ روز پنجاب کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک کی وزیراعلی پنجاب سے تلخ کلامی ہوئی صوبائی وزیر احتجاجا کابینہ اجلاس سے اٹھ کر چلے گئےحسنین بہادر دریشک نے کابینہ سے مستعفی ہوتے ہوئے استعفی ارسال کر دیا سردار حسنین بہادر دریشک نے میڈیا کو تصدیق بھی کی ہے کہ استعفی بھجوا دیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.