قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے مستعفی ارکان کو مراسلہ جاری کیا گیااسپیکر راجہ پرویزاشرف نے مستعفی ارکان کواستعفوں کی تصدیق کےلیےطلب کیاارکان کو استعفوں کی تصدیق کے لیے 6 جون کو طلب کیا گیاہے،روزانہ کی بنیاد پر 30 مستعفی اراکین اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کریں گے- ہر مستعفی رکن کے لیے 5 منٹ کا وقت مقررہے ،مستعفی ارکان کی تعداد131 ہے-
