پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نےکہا ہے کہ 23 اپریل کوحضرت علیؓ کے یوم شہادت کے باعث مینارِ پاکستان پر ہونے والے عمران خان کے جلسے کی تاریخ کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اب یہ جلسہ 24 اپریل بروز اتوار کو ہو گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.