باخبر ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 43 ایم این ایز کے استعفے منظور کیے ہیں جب کہ 2 ارکان کے استعفے چھٹی کی درخواست کی وجہ سے منظورنہیں کئے گئےاستعفے اسپیکر قومی اسمبلی نے چند دن قبل منظوری کے لیے الیکشن کمیشن کو بھجوائے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عالمی برادری سے ماحولیاتی انصاف کے خواہاں ہیں، فریال تالپور

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر وایم پی اے فریال…

وفاقی حکومت کا روس سے سستا تیل خریدنے کا اعلان

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کہتے ہیں کہ روس سے خام…

ٹھٹھہ میں خطرناک ٹریفک حادثہ؛ 2 افراد جاں بحق، 19 زخمی

ٹھٹھہ میں خطرناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔تفصیلات کےمطابق ٹھٹھہ کراچی قومی…

چارسدہ: دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، 3 اہلکار زخمی

چارسدہ:ڈھیری زرداد پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 پولیس…