شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ کا ہر محکمہ صحیح طریقے سے کررہا ہے،ٹرانسپورٹ کا محکمہ بھی اچھے طریقے سے کام کررہا ہے،سندھ حکومت کم نرخ پرعوام کوآٹا فراہم کررہی ہے،واحد صوبہ سندھ ہےجہاں عوام کی سہولت کےلئےکام کیاجارہاہےاسٹریٹ کرائم اس وقت سب سےزیادہ پنجاب میں ہےپی ٹی آئی حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنےمیں مکمل ناکام ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سندھ کے سرکاری کالجز میں طالبات کو موٹرسائیکل چلانا سکھائی جائے گی

سندھ:کالج کی طالبات کو اب موٹرسائیکل چلانا سکھائی جائے گی محکمہ کالجز…

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف…

جعفرآباد میں پولیس چوکی پر حملہ؛ دو پولیس اہلکار شہید

جعفرآباد میں پولیس چوکی پر حملے کے نیتجے میں دو پولیس اہلکار…

لاہورمیں میری ملاقات کی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں: عمران خان

عمران خان کا کہنا تھاکہ لاہورمیں میری ملاقات کی افواہیں پھیلائی جارہی…