تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے منصوبہ بندی کو حتمی شکل دے دی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کی ایڈوائزری کونسل کا اجلاس ہوا تھا جس میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلے گئے تھے۔تحر یک انصاف کی پنجاب ایڈوائزر کونسل کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کامران اکمل اور عبدالرزاق کے درمیان جھڑپوں کا انکشاف

لاہور: نیشنل ٹی ٹونٹی میں کامران اکمل اور عبدالرزاق کے درمیان جھڑپ…

رات کی تاریکی میں عمران خان نے بل باس کروا لیا ؟ہمیں پتہ ہی نہیں چلا:شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے حکومت پر تنقید کرتے…

SHC sets free Perween Rehman’s murder accused

The Sindh High Court on Monday accepted the appeals of Perween Rehman…