‏عمران خان نے امریکا کو پیغام بھیجا ہے کہ ہم سے غلطی ہوگئی ہے، وہ امریکا سےمعاملات ٹھیک کرناچاہتے ہیں اور سلسلہ وہیں سےشروع کیا جائےجہاں سے ٹوٹا تھا: خواجہ آصف کا دعویٰخواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے ڈونلڈ لُو سےمعافی مانگ لی ہے،پاکستان میں امریکا کےخلاف نعرے لگانے والا اب امریکا کےپیر پکڑ رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ویڈیو : نیوزی لینڈ کے کرکٹر ایش سوڈھی کی پنجابی زبان میں کمنٹری

نیوزی لینڈ کے دائیں ہاتھ کے لیگ اسپنر ایش سوڈھی کی پنجابی…

کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ،بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایڈوائزری جاری کر دی

ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے…

Pakistan mulls banning Afghan SIMs near border

Pakistan on Friday was mulling to block out signals of Afghan cellular…