کوئٹہ گلیڈی ایٹرکی ایک تقریب میں سرفرازاحمد نے کہاکہ میرا کام کرکٹ کھیلنا ہے، میں مسلسل محنت کر رہاہوں پی ایس ایل میرے لیے ایک امید ہے، کوشش ہوگی اچھی کارکردگی دکھاکر قومی ٹیم میں جگہ بناؤں اورمستقبل کے حوالے سے اچھی توقعات ہیں،شاہد آفریدی کی کوئٹہ گلیڈیٹر میں آمدخوش آئند ہےوہ مشکل وقت میں ٹیم کیلئے پرفارمنس دیتےرہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں مزید کمی

پاکستان میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید31 افراد…

پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ویزا دینے کا اعلان

قطر : قطر نے پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ویزا دینے کا…