اسلام آباد میں سراپا احتجاج سرکاری اسکولوں کے اساتذہ اورملازمین مارچ کرتے پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے پہنچ گئے۔شاہراہ دستور کے دونوں طرف مظاہرین کا احتجاج جاری ہے اور مظاہرین دارالحکومت کے تعلیمی اداروں کو میونسپل کارپوریشن کےماتحت کرنے کا فیصلہ واپس لینےکا مطالبہ کر رہے ہیں۔مظاہرین کا کہناہےکہ میئر کے ماتحت ہونے سے الاؤنسز اور ترقیاں ختم ہوجائیں گی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.