ماسکو: جی سیون ممالک کی تنبیہ کے بعد روس نواز فورسز نے یوکرائن کی سرحد کے قریب مشقیں شروع کر دی ہیں۔روسی ٹی وی کے مطابق اسلحے سے لیس فوجی سفید یونیفارم پہنے منفی دس ڈگری سینٹی گریڈ پر حملہ کرنے کی مشق کرتے رہے، مشقوں میں جدید اسلحے سمیت برف پر چلنے والی گاڑیوں نے بھی حصہ لیا،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.