سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔سعودی شاہی عدالت نے اتوار کو شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل السعود کے انتقال کا اعلان کیا۔سعودی عرب کی شاہی عدالت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ اتوار ہی کے روز  ریاض میں ادا کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر اعظم لاہورکیوں آنا چاہتے ہیں اہم خبرآگئی

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان ممکنہ طور پر بدھ کو لاہور…

گورنر بلوچستان کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی صورتحال، آزاد جموں و کشمیر کے…

یکم اکتوبر سے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سوا 5 روپے تک اضافے…