وزیراعظم شہبازشریف نےبرطانیہ اورامریکا کے بعد چین اور روس جانےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کےمطابق وزیراعظم نومبر کے پہلے ہفتے  میں چین کا دورہ کریں گے، وزیراعظم کی روسیصدرسےہونےوالی ملاقات میں روس دورے کی بھی دعوت دی گئی تھی۔ذرائع نے بتایا کہ وزارت خارجہ کو چین اور روس دوروں کے حوالے سے ورکنگ کرنے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جنوری میں اوورسیز پاکستانیوں کی بھیجی گئی ترسیلات زر میں کمی ریکارڈ

جنوری 2023ء میں اوررسیز پاکستانیوں کیجانب سےبھجوائی جانےوالی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں…

چین میں بس کو حادثہ: 27 افراد ہلاک اور 20 زخمی

چین میں بس حادثےمیں 27 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔چینی…

شہباز گل امریکہ پہنچ گئے

وکیل شہباز گل نے عدالت میں کہاکہ شہباز گل امریکہ پہنچ گئےہیں،…

میرا قصور یہ ہے کہ میں سندھ کی عوام کے لیے آواز اٹھاتا ہوں، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہاہےکہ میرا قصور یہ…