وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سیلاب متاثرین کی جان بچانے کےلئے ‘یونیسیف’ سے مدد کی اپیل کی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ موسمی تبدیلیوں کے نتیجے میں سیلاب کی تباہی سے سب سے زیادہ بچے متاثر ہورہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملزم نے غیرت کے نام پر دو بیٹیوں کو قتل کرکے گرفتاری دیدی

ترکی میں ایک شامی پناہ گزین نےاپنی دو بیٹیوں کو تیز دھارآلے…

چوہدری سالک حسین مسلم لیگ ق کے سینیئرنائب صدر مقرر

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو مسلم لیگ ق کا سینیئر نائب…

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز

صبح 8 بجے شروع ہونے والا ووٹنگ کا عمل بغیر کسی وقفے…

ملائیشیا: حزب اختلاف کے رہنما انورابراہیم نئے وزیراعظم بن گئے

ملائیشیا کے بادشاہ کے محل کیجانب سے جاری بیان کے مطابق شاہ…