وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدارتی ایلچی جان کیری سے ملاقات کی جس میں موسمیاتی تبدیلی جیسے اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا۔اس موقعے پرشہباز شریف نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے بائیڈن انتظامیہ کے اہم کردار کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستان میں تباہ کن سیلاب کےتناظر میں فوری طور پر امریکی امداد پر شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعلیٰ پنجاب کا چولستان کے مقامی کاشتکاروں کے لئے احسن اقدام

وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا…

وفاقی کابینہ کی چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کے حصول کی منظوری

چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کے حصول کی منظوری…

حقیقی آزادی لانگ مارچ کو ملک بھر میں پذیرائی مل رہی ہے، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی…

پنجاب حکومت کا تمام اضلاع میں پارکنگ فیس ختم کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب…