کراچی: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم صاحب اپنے لوگوں سے بھی مل لیں۔وزیراعظم عمران خان کے دورہ کراچی اور ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات پر شکوہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے اپنے ہی ایم این اے عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم صاحب اپنے لوگوں سے بھی مل لیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.