القادرٹرسٹ کےتحت بنائی جانےوالی ملک کی پہلی اسلامی یونیورسٹی ہے۔القادر یونیورسٹی میں تصوف اور روحانیت پرمبنی تعلیم دی جائے گی۔اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ جدید سائنسی علوم بھی پڑھائے جائیں گے،القادر یونیورسٹی کا ایک بلاک مکمل ہوگیا ہےجبکہ مزید 2بلاکس کی تعمیر جاری ہے۔اس جامعیہ میں ملک بھر سے 60سے زائد طلبا وطالبات نے داخلہ لے لیا ہے۔