قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن

وزیر اعظم عمران خان نے شہریوں کی اراضی سے قبضے ختم کرانے کے لیے کارروائی کی ہدایت کردی۔

قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، تعمیرات اور  ترقی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سرکاری اراضی کی حفاظت حکومت کی ترجیح ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مسجد اقصی میں اسرائیلی بربریت کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

ایوان میں پیش کی گئی قرار داد میں اسرائیلی فوج کے حالیہ…

اگلے 3 ماہ تک قیمتوں میں کمی کا کوئی امکان نہیں،شوکت ترین نے “نوید” سنا دی

وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہےکہ ٹیکس دہندگان پر تھرڈ پارٹی آڈٹ…