ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی  قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ پیٹرول  کی قیمت میں 29  روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل  کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز پیش  کی گئی ہے۔واضح رہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجےسے ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قصور: تیزاب سے بھرا کنٹینر نالے میں گرگیا،3افراد جاں بحق

قصور کے علاقے چونیاں میں تیزاب سے بھرا کنٹینر نالےمیں گرگیا۔تفصیلات کے…

پشاور میں شہباز گل پر مبینہ تشدد کیخلاف احتجاج

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کیلئےاحتجاجی مظاہرے میں صوبائی وزرا…

چیف الیکشن کمشنر کی حمزہ او مریم کیساتھ ملاقات کا ثبوت کسی کے پاس ہے تو سامنے لائیں‘

ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب ضمنی انتخابات کو شفاف اور غیر…

’قیمتیں نہ بڑھائی گئیں تو 100سے زائد ادویات مارکیٹ سے غائب ہوجائیں گی‘

فارماسیوٹیکل مینوفیکچررزایسوسی ایشن کے چیئرمین قاضی منصور نے کہا ہے کہ قیمتیں…