صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زمان پارک میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی، عارف علوی نے عمران خان کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ہونے والی ملاقاتوں سے متعلق آگاہ کیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور چیئرمین پی ٹی ائی عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اسحاق ڈار اور وفاقی وزراء سے ہونیوالی ملاقاتوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.